کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

دہلی میں طلبہ احتجاج پر پولیس کریک ڈاؤن، ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی میدان میں آگئی

دہلی میں پولیس تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود سی جے پی کا احتجاج جاری ہے، جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تشویش ظاہر کی ہے۔
دہلی میں طلبہ احتجاج پر پولیس کریک ڈاؤن، ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی میدان میں آگئی

نئی دہلی میں سی جے پی کے مظاہرے پر پولیس تشدد کے باوجود بھارتی نوجوانوں کا انصاف کے حصول تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم۔

July 22, 2026

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں سی جے پی کے زیرِ اہتمام ہونے والے پرامن احتجاج پر پولیس کی سخت کارروائی کے نتیجے میں سینکڑوں مظاہرین زخمی اور متعدد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس تشدد اور حکومتی دباؤ کے باوجود بھارتی نوجوان نسل نے پنا احتجاج جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انصاف کا مطالبہ کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہر بھارتی شہری نریندر مودی کی پالیسیوں کا حامی نہیں ہے اور موجودہ نوجوان نسل تمام تر ذہنی اذیت، دباؤ اور تشدد کے باوجود اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ ان کے مطابق یہی شعور اور مقاومت نیا بھارت کی حقیقی تصویر ہے۔

دہلی پولیس کی جانب سے کی جانے والی اس کارروائی پر بھارت کے مختلف سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

عالمی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مبینہ زیادتیوں اور پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ مظاہرین کا موقف ہے کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بالآخر انصاف ہی غالب آئے گا۔

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *