کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

بلوچستان: فتنہ الہندوستان نے 2 افراد اغوا کر لیے، ڈھائی کروڑ تاوان کا مطالبہ

بلوچستان کے کھڈ کوچہ میں فتنہ الہندوستان کا دو افراد کو اغوا، ڈھائی کروڑ تاوان کا مطالبہ، جان سے مارنے کی دھمکی۔
کھڈ کوچہ میں بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان کارروائی، ڈھائی کروڑ کا مطالبہ

بلوچستان کے کھڈ کوچہ میں فتنہ الہندوستان کا دو افراد کو اغوا، اغوا کاروں کا کوریئر کمپنی مالک سے ڈھائی کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ، جان سے مارنے کی دھمکی۔

July 26, 2026

بلوچستان کے علاقے کھڈ کوچہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے دو افراد کو اغوا کر لیا۔ واقعہ 24 جولائی 2026 کو پیش آیا، جب دہشت گردوں نے سامان رسانی کی ایک کمپنی سے تعلق رکھنے والے دو ملازمین کو کھڈ کوچہ کے علاقے سے اغوا کیا۔

اغوا کاروں نے دونوں افراد کو کلی انجیری کے علاقے کی جانب منتقل کر دیا۔ اغوا شدگان میں جان محمد، رہائشی ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ، اور ساجد علی، رہائشی مومن آباد کوئٹہ شامل ہیں۔

دونوں افراد کا مستقل پتہ بھارہ کہو، اسلام آباد بتایا گیا ہے، جبکہ ان کے ساتھ کمپنی کی شہ زور گاڑی بھی اغوا کاروں کے قبضے میں چلی گئی۔ 26 جولائی کو اغوا کاروں نے کوریئر کمپنی کے مالک محمد عمران سے رابطہ کیا۔

فون کال کے دوران دونوں اغوا شدگان کی رہائی کے بدلے ڈھائی کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا۔ اغوا کاروں نے تاوان ادا نہ کرنے کی صورت میں دونوں افراد کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔

تاحال اس واقعے پر سیکیورٹی حکام کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *