کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

بدخشاں: طالبان رہنما کے دعوے زمینی حقائق سے متضاد قرار

بدخشاں میں سکیورٹی خرابی کے بعد امارتِ اسلامیہ رہنما اسماعیل غزنوی کا سب ٹھیک ہونے کا دعویٰ، زمینی حقائق مختلف، زیباک اور ڈیورنڈ لائن کے قریب جھڑپیں جاری۔
بدخشاں: مزاحمت میں شدت، طالبان رہنما کے دعوے اور زمینی حقائق میں تضاد

بدخشاں میں سکیورٹی صورتحال خراب ہونے کے بعد امارتِ اسلامیہ رہنما اسماعیل غزنوی کا پہلا بیان، حالات نارمل ہونے کا دعویٰ، تاہم زیباک اور قرب و جوار میں جھڑپیں تاحال جاری۔

July 27, 2026

بدخشاں میں سکیورٹی صورتحال کی خرابی کے بعد امارتِ اسلامیہ کے رہنما محمد اسماعیل غزنوی کا پہلا بیان سامنے آ گیا ہے۔ بیان میں انہوں نے صوبے میں سب کچھ ٹھیک ہونے کا دعویٰ کیا۔

بدخشاں میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں نیٹو اور امریکہ کی حمایت کے باوجود مخالفین ناکام رہے۔ ان کے مطابق مخالفین اب دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکتے۔

اسماعیل غزنوی نے مخالفین کو مذاکرات کی پیشکش بھی کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مخالفین کو متنبہ بھی کیا۔ دوسری جانب افغان حکام کے سب ٹھیک ہے کے دعوؤں کے برعکس زمینی حقائق بالکل مختلف ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں حالات تاحال کشیدہ ہیں۔ حالیہ دنوں میں بدخشاں میں ڈیورنڈ لائن کے قریب،  کران و منجان، اور زیباک کے علاقے میں جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان جھڑپوں میں امارتِ اسلامیہ کی افواج اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید تصادم دیکھا گیا۔

دیکھیے: افغانستان میں بڑھتی ہوئی مسلح مزاحمت اور طالبان کا مستقبل

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *