کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل

خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں متعدد خوارج جہنم واصل ہو گئے اور ان کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ

خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے متعدد دہشت گرد جہنم واصل اور اسلحہ برآمد۔

August 3, 2026

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران متعدد خوارج کو جہنم واصل کر دیا، جبکہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں عزمِ استحکام وژن کے تحت گزشتہ دو ماہ سے مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں شمالی وزیرستان کے علاقے کھٹی کلی میں سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے آپریشن کیا، جس کے دوران خوارج کے متعدد ٹھکانے مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشنز کے دوران اس بات کو ہر ممکن حد تک یقینی بنایا جا رہا ہے کہ مقامی آبادی کے جان و مال کا تحفظ رہے اور عام شہریوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فورسز خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی مؤثر کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھیں گی۔

دیکھیے: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 10 عسکریت پسند ہلاک

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *