ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

فتنۃ الخوارج کے خلاف جنگ عظیم دینی فریضہ ہے: مفتی عبد الرحیم

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں مہتمم جامعۃ الرشید مفتی عبد الرحیم کا 6 ہزار سے زائد طلبہ سے خطاب، فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی قربانیوں کو دینی فریضہ قرار دے دیا۔
فتنۃ الخوارج کے خلاف جنگ عظیم دینی فریضہ ہے: مفتی عبد الرحیم

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 میں مہتمم جامعۃ الرشید مفتی عبد الرحیم کی نشست، 6150 سے زائد طلبہ کی شرکت، نظریۂ پاکستان اور سلامتی پر خصوصی پیغام۔

August 6, 2026

آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے تحت چانسلر الغزالی یونیورسٹی اور مہتمم جامعۃ الرشید مفتی عبد الرحیم کی خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست میں ملک بھر کے 21 مختلف اسٹیشنز سے 6 ہزار 150 سے زائد طلبا و طالبات نے آن لائن اور براہِ راست شرکت کی۔

مفتی عبد الرحیم نے اپنے خطاب میں نظریۂ پاکستان، ریاست کی اہمیت اور قومی سلامتی کے موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اللہ کی عظیم نعمت اور امانت ہے، جس سے محبت، اس کی حفاظت اور ترقی کے لیے کام کرنا ہر شہری کی دینی و قومی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے سکیورٹی فورسز کی فتنۃ الخوارج کے خلاف قربانیوں کو عظیم دینی و قومی فریضہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خوارج مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں، جبکہ اسلام بے گناہ جانوں کی حفاظت اور امن قائم کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔

مفتی عبد الرحیم نے غزوۂ احد میں حضرت امِّ عمارہؓ کے کردار کی مثال دیتے ہوئے خواتین کے قومی سلامتی میں کردار کو سراہا۔

دیکھیے: افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا، عالمی برادری اقدامات کرے: پاکستان

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *