رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

افغان فریڈم فرنٹ نے نورستان کے ضلع دوآب میں طالبان کی سکیورٹی چوکی پر گوریلا حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 10, 2026

افغانستان کے چار صوبوں میں طالبان مخالف گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی، طالبان اہلکار اور انٹیلی جنس دفاتر نشانہ بن گئے۔

August 10, 2026

بھارتی فضائیہ کا سخوئی 30 طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ واقعے کے بعد رن وے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

August 10, 2026

مسلسل نا کامیوں کے بعد بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ حادثے کا شکار

بھارتی فضائیہ کا سخوئی 30 طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ واقعے کے بعد رن وے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔
بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ حادثے کا شکار

بھارتی فضائیہ کے سخوئی 30 ایم کے آئی طیارے کی ہارڈ لینڈنگ۔ واقعے نے بھارتی دفاعی ٹیکنالوجی اور متواتر ناکامیوں پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 10, 2026

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ سخوئی ایس یو 30 ایم کے آئی لینڈنگ کے دوران ہارڈ لینڈنگ کا شکار ہو گیا۔ واقعے میں تمام عملہ محفوظ رہا، تاہم ایئرپورٹ رن وے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

رن وے کی معطلی کے باعث متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا، جسے جامع حفاظتی معائنے کے بعد دوبارہ آپریشنز کے لیے بحال کر دیا گیا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ لینڈنگ گیئر میں تکنیکی مسئلے کی وجہ سے پیش آیا، جبکہ حتمی وجہ کا تعین تحقیقات کے بعد کیا جائے گا۔

بھارتی فضائیہ کو اس سے قبل بھی مسلسل ناکامیوں اور فضائی حادثات کا سامنا رہا ہے۔ بلند و بالا دعوؤں کے باوجود بھارت دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں اب بھی کافی پیچھے ہے۔

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب پاکستان علاقائی سطح پر اپنے دفاعی و سفارتی تعلقات کو وسعت دے رہا ہے، جبکہ بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کی کارکردگی پر سوالات برقرار ہیں۔

دیکھیے: مودی حکومت کا پیپر لیک اسکینڈل پر گھیراؤ، بھارت میں طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا

متعلقہ مضامین

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

افغان فریڈم فرنٹ نے نورستان کے ضلع دوآب میں طالبان کی سکیورٹی چوکی پر گوریلا حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *