بلوچستان میں دہشتگردوں کی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 4, 2026

زیارت کراس حملے کے بعد ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے درمیان مبینہ تعاون اور رابطوں کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے۔

September 4, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ جیت چکا ہے۔

September 4, 2026

مستونگ میں روڈ کی کشادگی اور سکیورٹی اقدامات کو منفی رنگ دینے کے لیے ایف اے ایچ کے سہولت کاروں کا پراپیگنڈا بے نقاب ہو گیا ہے۔

September 3, 2026

فتنة الہندوستان کے سہولت کاروں کی جانب سے سرفراز بگٹی کے بیان کی تحریف اور سکیورٹی فورسز کے خلاف گمراہ کن پراپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔

September 3, 2026

کوئٹہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے فیصلے سے واضح ہو گیا ہے کہ بی وائی سی کے رہنما سیاسی قیدی نہیں بلکہ سکیورٹی اہلکار کے قتل اور تشدد کی سہولت کاری میں سزا یافتہ مجرم ہیں۔

September 3, 2026

پاک افغان سرحد پر فورسز کی بڑی کارروائی، دراندازی کرنے والے 15 خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 خوارج کو ہلاک کر دیا۔
پاک افغان سرحد پر دراندازی ناکام، 15 خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنا کر 15 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

September 3, 2026

پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز نے دراندازی کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے انتہائی کارروائی کے دوران 15 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ سرحد پار سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا۔

ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔

یہ سکیورٹی فورسز کا ایک ایسا فیصلہ کن اقدام ہے جس نے بی ایل اے اور دیگر کالعدم تنظیموں کے بلوچستان میں نام نہاد کامیاب کارروائیوں کے دعوؤں کو ہوا میں اڑا دیا ہے۔

دہشت گرد عناصر پاکستان میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے کے پے درپے منصوبے بنا رہے تھے، تاہم فورسز کی بروقت کارروائی نے ان کے تمام عزائم خاک میں ملا دیے ہیں۔

آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ افغان طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے اور اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھانے میں مکمل ناکام رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق خطے میں دیگر ممکنہ دہشت گردوں کی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن مسلسل جاری ہے۔

پاک فوج نے عزم کا اعادہ کیا ہے کہ غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور وطن کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے انسدادِ دہشت گردی مہم پوری طاقت سے جاری رہے گی۔

دیکھیے: انسداد دہشت گردی آپریشنز کے باوجود اگست میں شدت پسند حملوں میں 38 فیصد اضافہ

متعلقہ مضامین

بلوچستان میں دہشتگردوں کی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 4, 2026

زیارت کراس حملے کے بعد ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے درمیان مبینہ تعاون اور رابطوں کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے۔

September 4, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ جیت چکا ہے۔

September 4, 2026

مستونگ میں روڈ کی کشادگی اور سکیورٹی اقدامات کو منفی رنگ دینے کے لیے ایف اے ایچ کے سہولت کاروں کا پراپیگنڈا بے نقاب ہو گیا ہے۔

September 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *