چکوال میں 23 افغان دکانوں کی مجوزہ نیلامی کے معاملے پر افغان سفارتخانے کے وفد نے انتظامیہ سے ملاقات کی۔ حکام نے قانونی ضوابط سے آگاہ کیا۔

September 5, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ فوجی تنازع میں 18 امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔

September 5, 2026

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ سے قبل پارٹی کے اندر مشاورت، فنڈز اور کارکنان کے اعتماد سے متعلق تحفظات سامنے آگئے، تاہم قیادت نے اختلافات کی تردید کی ہے۔

September 5, 2026

وفاقی حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

September 5, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 48 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ سبی میں پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی۔

September 5, 2026

امریکہ نے سعودی عرب کو 5.75 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکہ نے سعودی عرب کو 5.75 ارب ڈالر کے جدید ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی، جن میں جے ڈی اے ایم بم اور اے جی ٹی 1500 ٹینک انجنز شامل ہیں۔
سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت

امریکہ نے سعودی عرب کو 5.75 ارب ڈالر کے جدید ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی، جن میں جے ڈی اے ایم بم اور ٹینک انجنز شامل ہیں۔

September 5, 2026

امریکہ نے سعودی عرب کو 5 ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے جدید ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو ایکسٹینڈڈ رینج جے ڈی اے ایمز فروخت کیے جائیں گے۔ ان بموں کی تیاری میں امریکی کمپنی بوئنگ مرکزی ٹھیکیدار ہوگی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو اے جی ٹی 1500 ٹینک انجنز کی فروخت کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ ان ٹینک انجنز کی تیاری میں امریکی کمپنی ہنی ویل مرکزی ٹھیکیدار ہوگی۔

امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ سعودی عرب کو جدید بموں اور ٹینک انجنز کی فروخت امریکی دفاعی تعاون کا حصہ ہے۔

دیکھیے: ایران کی جوابی کارروائی، کویت اور یو اے ای میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

متعلقہ مضامین

چکوال میں 23 افغان دکانوں کی مجوزہ نیلامی کے معاملے پر افغان سفارتخانے کے وفد نے انتظامیہ سے ملاقات کی۔ حکام نے قانونی ضوابط سے آگاہ کیا۔

September 5, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ فوجی تنازع میں 18 امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔

September 5, 2026

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ سے قبل پارٹی کے اندر مشاورت، فنڈز اور کارکنان کے اعتماد سے متعلق تحفظات سامنے آگئے، تاہم قیادت نے اختلافات کی تردید کی ہے۔

September 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *