شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد پر خودکش حملے میں 16 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے، افغانستان میں موجود گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی۔

September 18, 2026

افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے انٹرویو پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان نے دہشت گردی کو اندرونی معاملہ قرار دینے کی کوشش مسترد کرتے ہوئے امن کے لیے سنجیدہ اقدامات پر زور دیا ہے۔

September 18, 2026

کوہاٹ پولیس لائن حملہ، افغانستان میں موجود گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی

کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد پر خودکش حملے میں 16 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے، افغانستان میں موجود گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی۔
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملہ، 16 افراد شہید

کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد پر خودکش حملے میں 16 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے، افغانستان میں موجود گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی۔

September 18, 2026

کوہاٹ: پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیم اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی ہے۔

خودکش حملے کے نتیجے میں 16 افراد شہید جبکہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

اتحاد المجاہدین کا دعویٰ

افغانستان میں موجود کالعدم تنظیم اتحاد المجاہدین کی جانب سے جاری بیان میں کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے۔ یہ تنظیم کالعدم گروہ حافظ گل بہادر کے دھڑے سے الگ ہونے والے عناصر پر مشتمل بتائی جاتی ہے۔

جانی نقصان

حکام کے مطابق حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے، جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

دیکھیے: کوہاٹ پولیس لائن کے قریب خودکش دھماکا: 16 جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

متعلقہ مضامین

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *