رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے ٹھکانے تباہ کر دیے۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن: 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 خوارج ہلاک ہو گئے۔ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔

September 24, 2026

وانا: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے علاقے میں انٹیلی جنس معلومات پر مبنی مؤثر آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر جنگی سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ خوارج نے فورسز سے بچنے کے لیے مسجد کو بطور ڈھال استعمال کرنے کی کوشش کی۔ تاہم جوانوں نے مسجد کے تقدس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے انتہائی مہارت سے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا سے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک سکیورٹی فورسز کے ٹارگٹڈ آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔

دیکھیے: بلوچستان میں فورسز کی بڑی کارروائی، شعبان میں 13 شدت پسند ہلاک

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *