مددگار یا مکار؟ سوات واقعہ اور پولیس کی خاتون سے زیادتی

مددگار یا مکار؟

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

حوثیوں کا مدینہ منورہ کی جانب میزائل حملہ ناکام، سعودی اتحاد کی تصدیق

سعودی عرب نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا، عسکری اتحاد نے واقعے کی تصدیق کردی۔
حوثیوں کا مدینہ منورہ کی جانب میزائل حملہ ناکام

سعودی فضائی دفاع نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا، سعودی اتحاد نے حملے کی تصدیق کردی۔

November 5, 2026

سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا ایک بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ کے علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔

خلیج ٹائمز کے مطابق اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے روک کر تباہ کر دیا۔

سعودی اتحاد نے اس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اسے مقدس مقامات کے خلاف جارحانہ اقدام قرار دیا۔ اتحاد کے مطابق سعودی عرب کے مقدس مقامات اور شہریوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق میزائل حملے کے علاوہ سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں حفاظتی وارننگز بھی جاری کی گئیں۔ تاہم میزائل حملے سے ہونے والے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع فراہم نہیں کی گئی۔

دیکھیے: مددگار یا مکار؟

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے، دو لڑکیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

November 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کے تحت مستحق شہریوں کو سبسڈی نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔

November 5, 2026

اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

November 5, 2026

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

November 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *