مددگار یا مکار؟ سوات واقعہ اور پولیس کی خاتون سے زیادتی

مددگار یا مکار؟

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

نمل یونیورسٹی روڈ پر کار اور بائیک میں تصادم، 5 زخمی، 2 لڑکیوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے، دو لڑکیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
نمل یونیورسٹی روڈ پر کار اور بائیک میں تصادم

اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار ہونڈا سوک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 5 افراد زخمی، دو لڑکیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

November 5, 2026

اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی روڈ پر خیابانِ جوہر کے قریب تیز رفتار ہونڈا سوک بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 5 افراد زخمی ہو گئے، جن میں دو لڑکیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل بری طرح تباہ ہو گئی، جبکہ ہونڈا سوک کی اگلی اسکرین بھی ٹوٹ گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو طبی امداد کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثے کے بعد پولیس نے ہونڈا سوک اور موٹر سائیکل تحویل میں لے لی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔

دیکھیے: وزیراعظم کا پیٹرول ریلیف کی سہولت نہ دینے والے پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

متعلقہ مضامین

سعودی عرب نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا، عسکری اتحاد نے واقعے کی تصدیق کردی۔

November 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کے تحت مستحق شہریوں کو سبسڈی نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔

November 5, 2026

اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

November 5, 2026

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

November 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *