مددگار یا مکار؟ سوات واقعہ اور پولیس کی خاتون سے زیادتی

مددگار یا مکار؟

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

بنوں: بکاخیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر ہلاک

بنوں کے علاقے بکاخیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دہشت گرد کمانڈر گرینڈ ہلاک ہوگیا۔
بنوں: بکاخیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن

بنوں کے علاقے بکاخیل کے روچہ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشت گرد کمانڈر گرینڈ ہلاک ہوگیا۔

November 5, 2026

بنوں کے علاقے بکاخیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بکاخیل کے علاقے روچہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر گرینڈ ہلاک ہو گیا۔ کارروائی کے بعد علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا جا رہا ہے۔

دیکھیے: مددگار یا مکار؟

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے، دو لڑکیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

November 5, 2026

سعودی عرب نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا، عسکری اتحاد نے واقعے کی تصدیق کردی۔

November 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کے تحت مستحق شہریوں کو سبسڈی نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔

November 5, 2026

اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

November 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *