مَہ لقا صمدانی پر تنقید

مَہ لقا صمدانی پر تنقید: واشنگٹن میں پذیرائی کے لیے پاکستان کی سلامتی داؤ پر لگانے کا الزام

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، جے آئی ٹی کو تفتیش کے لیے مزید 10 روز مل گئے

میر رضا کیس کی تحقیقات کے دوران جے آئی ٹی کی کارروائی

عدالت نے میر رضا کیس میں جے آئی ٹی کو مزید 10 روز دے دیے، پستول فارنزک کے لیے بھیج دیا گیا۔

November 14, 2026

میر رضا کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے جے آئی ٹی کو تحقیقات مکمل کرنے کے لیے مزید 10 روز دے دیے ہیں۔ عدالت نے جے آئی ٹی اجلاس کے منٹس پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

عدالت نے میر رضا اور احمد بھردے کی الیکٹرانک ڈیوائسز کی لائیو فارنزک جانچ کی اجازت دے دی۔ ساتھ ہی فارنزک عمل کے طے شدہ اصولوں پر عمل کرنے اور نتائج سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی۔

دوسری جانب جے آئی ٹی نے نارتھ ناظم آباد برانچ سے میر رضا کے پارٹنر کا ذاتی پستول برآمد کیا تھا۔ اس کے بعد برانچ کا ریکارڈ ضبط کرکے اسے سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پستول فارنزک جانچ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

احمد بھردے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ برانچ 29 جولائی سے بند ہے اور برآمد ہونے والا اسلحہ نجی سکیورٹی گارڈ کا ہے۔ ان کے مطابق وہ تحقیقات میں مکمل تعاون کررہے ہیں۔

ادھر کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

دیکھیے؛ مددگار یا مکار؟

متعلقہ مضامین

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

November 14, 2026

کینیا میں 3.6 ارب شلنگ کی منشیات برآمدگی کے بعد مقامی و افریقی اسمگلرز کی گرفتاری کے باوجود پاکستان کا نام گھسیٹنے کی منفی مہم بے نقاب ہو گئی ہے۔

November 14, 2026

نیب خیبرپختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں اسد قیصر کی فرموں کا ریکارڈ اور ڈاکٹر امجد علی کیس میں 9 گواہوں کو طلب کر لیا۔

November 14, 2026

گورنر خیبرپختونخوا نے سونے کی کان کنی کی تمام سرگرمیاں معطل کرنے اور غیر قانونی مائننگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔

November 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *