ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرانے کیلئے روس اور چین سے مدد نہیں مانگیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے امریکا کو کسی دوسرے ملک کی مدد درکار نہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ اور چین امریکا تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے

ٹرمپ نے ایران جنگ کے معاملے پر چین اور روس سے مدد لینے سے انکار کرتے ہوئے ایران کی فوجی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

November 19, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے معاملے پر امریکا کو چین یا روس کی مدد کی ضرورت نہیں۔

فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ اور دفاعی نظام تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ اس کی میزائل طاقت صرف 12 سے 13 فیصد رہ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر امریکا کا مکمل کنٹرول ہے اور ایران خود امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات میں ایران کے معاملے پر مدد نہیں مانگیں گے۔ انہوں نے چین کے ساتھ تعلقات کو بھی مثبت قرار دیا۔

دیکھیے ؛ امریکی فضائی نظام میں خرابی، ہزاروں پروازیں متاثر، ٹرمپ کا سائبر حملے کی تردید

متعلقہ مضامین

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور جرمن امپورٹرز ایسوسی ایشن نے دوطرفہ تجارت کے فروغ اور پائیداری رپورٹنگ کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

November 20, 2026

پاکستان سمیت 16 ممالک نے غیر قانونی اسرائیلی بستیوں اور غزہ امداد میں رکاوٹ ڈالنے والے اداروں پر برطانیہ اور آسٹریلیا کی پابندیوں کا خیرمقدم کیا ہے۔

November 20, 2026

امریکہ نے پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی کمپنیوں سے روزگار اور تربیت کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔

November 20, 2026

صحافی سمیع یوسفزئی کی پوسٹ کے تناظر میں شیخ ہیبت اللہ کے احکامات اور سرحد پار دہشت گردی پر ایک نظر؛ کیا کابل حکومت اپنی رٹ کھو چکی ہے؟

November 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *