قومی سلامتی پر جگت بازی بند کریں! مولانا، جوانوں کی قربانیوں کا تمسخر مت اڑائیں۔

دفاعی امور اور سیکیورٹی اقدامات پر سیاسی تنقید: حقائق اور زمینی تقاضے

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

افغانستان میں دو ٹی ٹی پی گروہوں کے درمیان لڑائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

یہ لڑائی خوارج کے دو گروپ نور ولی اور حافظ گل بہادر کے درمیان پیش آئی
یہ لڑائی خارجہ گروپ نور ولی اور گل بہادر میں پیش آئی

لڑائی میں دس خوارج ہلاک جبکہ چالیس کے قریب زخمی ہوئے

August 29, 2025

افغانستان: گزشتہ دو راتوں کے دوران خوست اور ننگرہار میں دو خوارج گروہوں کے مابین شدید لرائی ہوٗی۔ جس کے نتیجے میں دس خوارج ہلاک جبکہ چالیس کے قریب زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق یہ لڑاٗی دو گروہوں کے درمیان ہوئی۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق یہ لڑائی نور ولی اور گل بہادر گروپ میں پیش آئی۔

نور ولی اور گل بہادر گروپ میں شدید لڑائی کے باعث دونوں گروہوں کا جانی نقصان بھی ہوا۔

ایک گروہ کے امیر حافظ گل بہادر حلیم نے نور ولی گروہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا چند ڈالروں کے عوض تم بھی پاکستانی فوج کے ایما پر چلنے لگ گئے ہو، اور اس پستی تک گرگئے ہوکہ اپنے ہی لوگوں پر رات کی تاریکی میں حملہ کرتے ہو۔

ننگرہار میں ہلاک ہونے دہشت گردوں، جنکے نام درج ذیل ہیں؛

کمانڈر آکی
بہار غنی خیل
⁠ کاشف
⁠ ابو ذر
عبیدہ خراسانی

خوست میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے نام

کمانڈر اختر گل عرف حسینی
⁠ قاری جلال
⁠ ایم عالم
⁠ زیارت گل

نور ولی اور حافظ گل بہاد رگروپ کے مابین لڑائی میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد تیس سے زائد ہے۔

دیکھیں: خوست اور ننگرہار میں حملے، افغان حکام نے پاکستان پر الزام عائد کر دیا

متعلقہ مضامین

یورو میڈ مانیٹر اور اقوام متحدہ کی رپورٹس میں اسرائیلی حراستی مراکز کے اندر فلسطینی قیدیوں پر سیکیورٹی کتوں کے ذریعے جنسی زیادتی اور منظم تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

November 7, 2026

خیبر پختونخوا میں پولیس کے سیکیورٹی الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور جدید آلات کے لیے 9 ارب روپے کی منظوری سے فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

November 7, 2026

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

November 7, 2026

سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا۔

November 7, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *