عمیر جسوال نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر کوئی اپنے پارٹنر کو دھوکا دیتا ہے تو وہ ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتا اور کہا کہ ہمیں اس عمل کو 2026 میں عام کر دینا چاہیے۔

March 14, 2026

اصل انٹرویو کی مکمل ریکارڈنگ کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ علامہ ناصر عباس نے کہیں بھی پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے یا اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

March 14, 2026

اس فتح کے بعد تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دی تھی

March 14, 2026

پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کو سرحد پار دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔

March 14, 2026

دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کی پلیئر نیلامی میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا ہے۔

March 13, 2026

خیبرپختونخوا پولیس کو جدید سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑیاں، طویل فاصلے تک نشانہ بنانے والے ہتھیار، نائٹ وژن اور تھرمل امیجنگ آلات، اینٹی ڈرون سسٹمز اور دیگر جدید آلات فراہم کیے جا رہے ہیں

March 13, 2026

فیکٹ چیک: فضائی حدود سے متعلق علامہ ناصر عباس کی وائرل ویڈیو جعلی قرار

اصل انٹرویو کی مکمل ریکارڈنگ کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ علامہ ناصر عباس نے کہیں بھی پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے یا اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا علامہ ناصر کا بیان جعلی نکلا

تحقیقی جائزے کے مطابق یہ ویڈیو دراصل 27 جولائی 2024 کو نشر ہونے والے ایک ٹی وی انٹرویو سے لی گئی ہے جو ایران پر حالیہ حملوں سے بہت پہلے کا ہے۔

March 14, 2026

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو جس میں اپوزیشن رہنما علامہ راجہ ناصر عباس کو پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے کا الزام لگاتے دکھایا گیا ہے، جعلی قرار دی گئی ہے۔

تحقیقی جائزے کے مطابق یہ ویڈیو دراصل 27 جولائی 2024 کو نشر ہونے والے ایک ٹی وی انٹرویو سے لی گئی ہے جو ایران پر حالیہ حملوں سے بہت پہلے کا ہے۔

اصل انٹرویو کی مکمل ریکارڈنگ کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ علامہ ناصر عباس نے کہیں بھی پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے یا اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

ٹیکنالوجی کے ذریعے کیے گئے تجزیے میں بھی وائرل کلپ کے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کیے جانے کے شواہد ملے، جبکہ ویڈیو میں لبوں کی حرکت اور آواز کے درمیان واضح تضاد بھی دیکھا گیا۔

اس کے علاوہ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) مواد کی شناخت کرنے والے پلیٹ فارم ہائیو ماڈریشن نے بھی اس ویڈیو کلپ کو 99.7 فیصد کا مجموعی اسکور دیا ہے، جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ مواد مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔

نتیجتاً یہ ثابت ہوا کہ سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا یہ کلپ ایڈٹ کیا گیا اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کردہ ہے، جبکہ اس میں منسوب کیا گیا بیان درست نہیں۔

دیکھئیے:فیکٹ چیک: دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں پاکستان اور آئی ایس آئی پر الزامات بے بنیاد نکل

متعلقہ مضامین

عمیر جسوال نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر کوئی اپنے پارٹنر کو دھوکا دیتا ہے تو وہ ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتا اور کہا کہ ہمیں اس عمل کو 2026 میں عام کر دینا چاہیے۔

March 14, 2026

اس فتح کے بعد تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دی تھی

March 14, 2026

پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کو سرحد پار دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔

March 14, 2026

دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کی پلیئر نیلامی میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا ہے۔

March 13, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *