بیرونِ ملک بہتر مستقبل کے خواب دکھانے والے مددگار ہیں یا نوجوانوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانے والے مکار؟ غیر قانونی ہجرت، انسانی اسمگلنگ اور جھوٹے وعدوں کی حقیقت۔
تقسیمِ ہند کے بعد ریاست ماناودر نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا، تاہم 22 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوجی دستے ریاست میں داخل ہوگئے اور اس کا انتظامی کنٹرول بھارت کے پاس چلا گیا۔
خیبر پختونخوا میں اسکول سانحے نے تعلیمی اداروں کی حفاظت اور حکومتی ترجیحات پر سوالات کھڑے کر دیے۔ شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کے تعین اور صوبے بھر کے اسکولوں کے حفاظتی آڈٹ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔
سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی خطرات کے پیش نظر مکہ دفاعی اتحاد نے اجتماعی دفاعی وعدوں پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت پاکستان اور ترکیہ سعودی عرب کے دفاع کے لیے عملی تعاون فراہم کریں گے۔
استاد صرف کتابی علم نہیں دیتا بلکہ طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھار کر انہیں زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یومِ اساتذہ ہمیں استاد کی محنت اور قربانیوں کی قدر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے
کے پی میں دہشتگردی اور منشیات کے مبینہ گٹھ جوڑ نے امن تباہ کر دیا۔ ایک دہائی سے اقتدار پر قابض پی ٹی آئی پولیس فورس کو جدید آلات دینے اور صوبے کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔