Author: نیوز ڈیسک

سندھ ڈولفن، جسے مقامی طور پر ‘بھلن’ کہا جاتا ہے، میٹھے پانی میں رہنے والا انتہائی نایاب اور منفرد جانور ہے، اسے ‘اندھی ڈولفن’ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ دیکھنے کے بجائے آواز کی لہروں کے ذریعے اپنا راستہ اور شکار تلاش کرتی ہے۔

March 5, 2026

امریکی آبدوز کے حملے کے نتیجے میں جہاز پر سوار کم از کم 100 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں جن کے حوالے سے شدید خدشات پائے جاتے ہیں، جبکہ 78 افراد زخمی ہوئے ہیں

March 5, 2026

اس واقعے نے ٹی ٹی پی اور افغان طالبان میں مماثلت بھی سامنے آئی ہے۔ کچھ دن قبل افغان طالبان نے ایک ایسی چھوٹی بچی کو گرفتار کیا تھا جو یتیم تھی اور خاندان کی کفالت کیلئے لڑکا بن کر ایک ہوٹل پر کام کر رہی تھی۔

March 5, 2026

اس مقدمے کی تحقیقات کرنے والے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ کرنل رینک کے افسر نے اس مقدمے کے اندراج میں اپنا نام آنے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

March 5, 2026

اس سے قبل ہائی کورٹ آف جسٹس کے جج رچرڈ اسپئیرمین کے سی نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔

March 4, 2026

اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق صرف 2025 کے دوران 1,100 سے زائد عوامی کوڑوں کی سزائیں ریکارڈ کی گئیں، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہیں۔

March 4, 2026

آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین معرکے میں افغان طالبان کو غیر معمولی جانی و مالی دھچکا لگا ہے؛ 4 مارچ کی شام تک 481 جنگجو ہلاک اور سینکڑوں چیک پوسٹیں تباہ ہو چکی ہیں

March 4, 2026

اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں اتوار کے روز احمدی نژاد شہید ہوگئے ہیں۔

March 4, 2026

افغان طالبان کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر مالی امداد فراہم کی جائے تو وہ ایران کے خلاف زمینی فوجی کارروائی کے لیے تیار ہیں

March 4, 2026

ریفارم یو کے کی رہنما لیلا کننگھم نے ایک مجرمانہ واقعے کو بنیاد بنا کر پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم برطانوی وزارتِ انصاف کے سرکاری اعداد و شمار ان کے نسل پرستانہ بیانیے کی نفی کر رہے ہیں

March 4, 2026