ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا افغان طالبان رجیم کو دوٹوک پیغام، پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
بھارتی پنجاب اسمبلی نے کرتارپور راہداری فوری کھولنے کے مطالبے پر متفقہ قرارداد منظور کر لی، بھگونت مان نے مذہبی عقیدت کو سیاست سے بالاتر رکھنے پر زور دیا۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان میں سرحد پار دہشت گردی روکنے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے، امریکا پاکستان کو دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتا۔