Author: نیوز ڈیسک

حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے، انتظامی اصلاحات اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

August 4, 2026

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ اور متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

August 4, 2026

پنجشیر اور بدخشاں کے بعد فاریاب میں بھی جبہۂ رہائے بخش کے قیام سے طالبان مخالف مزاحمت میں شدت آ گئی۔

August 4, 2026

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ معاہدے کا یہ آخری موقع ہے، جبکہ خلیجی ممالک کی درخواست پر فوجی حملے مؤخر کرنے کا بھی انکشاف کیا۔

August 4, 2026

طالبان انٹیلی جنس کی لیک شدہ دستاویزات سے افغانستان سے باہر قائم ایک منظم میڈیا نیٹ ورک اور کروڑوں ڈالر کے پراپیگنڈا پروگرام کا انکشاف ہوا ہے۔

August 4, 2026

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں دہشت گردی، بیرونی مداخلت، افغان سرحد کے استعمال اور طرزِ حکمرانی کے حوالے سے اہم حقائق اور حکومتی موقف پیش کر دیا ہے۔

August 4, 2026

تیرہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد خوارج کی جانب سے دینی جذبات کو بھڑکانے اور ریاستی کارروائیوں کو بدنام کرنے کی منظم پاوپیگنڈا مہم ناکام بنا دی گئی ہے۔

August 3, 2026

یونائیٹڈ فرنٹ کے سربراہ جنرل سمیع سادات نے قندھار سے طالبان کے خلاف باقاعدہ جنگ کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ اور برطانیہ سے سیاسی حمایت کی اپیل کر دی۔

August 3, 2026

بدخشاں میں اہم طالبان کمانڈر عبداللہ طاہری کے قتل کے بعد افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت انتہائی شدت اختیار کر گئی ہے۔

August 3, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ کے سربراہ جنرل یاسین ضیا نے طالبان کے خلاف جدوجہد کا اعادہ کرتے ہوئے ملک میں شفاف انتخابات اور عوام کے سامنے جوابدہ حکومت کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔

August 3, 2026