Author: نیوز ڈیسک

بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فرضی نام سے شائع مضمون بے نقاب۔ بھارت بی ایل اے کی پشت پناہی اور پاکستان مخالف پراپیگنڈے کے لیے فرضی شناختیں استعمال کر رہا ہے۔

August 1, 2026

بدخشاں کے ضلع یافتل پایان میں خاتون سے بدسلوکی پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے، علاقے میں شدید کشیدگی۔

August 1, 2026

شمالی وزیرستان آپریشن میں رزمک کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج ہلاک کر دیے، جبکہ میجر حافظ احسان الٰہی شہید ہو گئے۔

August 1, 2026

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ریڈ بک میں شامل بی ایل اے کا خطرناک دہشت گرد سلمان بنگلزئی ہلاک ہو گیا۔

August 1, 2026

ہنگو میں 9 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد خوارج کی پیسے تقسیم کرنے کی جعلی ویڈیو اور پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا گیا۔

August 1, 2026

افغانستان کے صوبہ ہرات میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے طالبان پٹرولنگ گاڑی پر حملہ کر کے 2 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا، جبکہ طالبان کو ملک بھر میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔

August 1, 2026

جی ایچ کیو میں پی ایل اے کی 99ویں سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی سفیر نے پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا۔

August 1, 2026

میر واعظ عمر فاروق نے 12 نشستوں کو مہاجرین کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے رینجرز کی شہادت کے بعد ایکشن کمیٹی کے پرتشدد رویے کو بے نقاب کر دیا۔

August 1, 2026

سی ٹی ڈی پنجاب نے 2 ماہ کے دوران 419 آپریشنز کے نتیجے میں را کے 5 ایجنٹوں سمیت 54 دہشت گردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتار کر لیا۔

August 1, 2026

امریکی رپورٹ کے مطابق بدخشاں طالبان مخالف مزاحمت کا نیا مرکز بن رہا ہے، جہاں جولائی کے دوران ایک ضلعی ہیڈکوارٹر پر عارضی قبضہ بھی کیا گیا۔

August 1, 2026