برطانوی جریدے ‘دی ٹیلی گراف’ کی رپورٹ نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار کے دوران افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، 34 لاکھ شہریوں کے انخلا، خواتین پر پابندیوں اور انسانی بحران کی سنگین تصویر پیش کر دی ہے۔

August 15, 2026

طالبان کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب کے الزامات پر پاکستان نے واضح کیا ہے کہ تعلقات میں بہتری کے لیے افغان سرزمین سے ٹی ٹی پی کی دہشت گردی پر ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی ضروری ہے۔

August 15, 2026

یومِ آزادی کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، ان کے تجربے کو قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ قرار دیا۔

August 15, 2026

ذبیح اللہ مجاہد کے بی بی سی انٹرویو نے طالبان حکومت کے 5 سال بعد بھی افغانستان میں سیاسی عدم شمولیت، 20 سالہ عبوری نظام اور پابندیوں پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 15, 2026

خاران کے علاقے لجے میں سکیورٹی فورسز کا فتنۂ ہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ابتدائی طور پر 7 دہشتگرد ہلاک، سرچ آپریشن جاری۔

August 15, 2026

شمالی وزیرستان کے ٹنڈی گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران مارٹر گولے کی زد میں آ کر ٹی ٹی پی کا خطرناک خارجی دہشتگرد ابوبکر عرف سبین ہلاک ہو گیا۔

August 15, 2026

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں بڑی کارروائی: را کے 5 ایجنٹوں سمیت 54 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب نے 2 ماہ کے دوران 419 آپریشنز کے نتیجے میں را کے 5 ایجنٹوں سمیت 54 دہشت گردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتار کر لیا۔
سی ٹی دی آپریشن

سی ٹی ڈی پنجاب کا صوبے بھر میں بڑا کریک ڈاؤن۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 5 ایجنٹوں سمیت 54 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد۔

August 1, 2026

سی ٹی ڈی پنجاب نے دو ماہ کے دوران 419 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 5 مبینہ ایجنٹوں سمیت 54 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، جہلم، پاکپتن، گوجرانوالہ، ساہیوال اور اوکاڑہ میں کی گئیں۔ گرفتار ملزمان کی شناخت وارث خان، نصر، منور حسین، زاہد اور انعام اللہ سمیت دیگر ناموں سے ہوئی ہے۔

ملزمان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، 12 آئی ای ڈیز، 42 ڈیٹونیٹرز، 98 فٹ سیفٹی فیوز وائر، ممنوعہ سٹیکرز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق ملزمان شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق اسی عرصے کے دوران صوبے بھر میں 13 ہزار 572 کومبنگ آپریشنز کے تحت 4 لاکھ 94 ہزار افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، جبکہ 1 ہزار 193 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

دیکھیے: بدخشاں: کیا یہ طالبان کی طاقت میں پہلی حقیقی دراڑ ہے؟

متعلقہ مضامین

برطانوی جریدے ‘دی ٹیلی گراف’ کی رپورٹ نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار کے دوران افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، 34 لاکھ شہریوں کے انخلا، خواتین پر پابندیوں اور انسانی بحران کی سنگین تصویر پیش کر دی ہے۔

August 15, 2026

طالبان کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب کے الزامات پر پاکستان نے واضح کیا ہے کہ تعلقات میں بہتری کے لیے افغان سرزمین سے ٹی ٹی پی کی دہشت گردی پر ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی ضروری ہے۔

August 15, 2026

یومِ آزادی کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، ان کے تجربے کو قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ قرار دیا۔

August 15, 2026

ذبیح اللہ مجاہد کے بی بی سی انٹرویو نے طالبان حکومت کے 5 سال بعد بھی افغانستان میں سیاسی عدم شمولیت، 20 سالہ عبوری نظام اور پابندیوں پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 15, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *