افغانستان میں غذائی بحران شدت اختیار کر گیا، ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق ایک کروڑ 70 لاکھ افراد شدید غذائی قلت کا شکار جبکہ رواں سال مزید 20 لاکھ بچوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے
قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو سکیورٹی کے لیے سب سے زیادہ فنڈز ملے، لیکن صوبے میں سی ٹی ڈی، فارنزک لیب اور سیف سٹی نہ ہونے کے باعث مسائل برقرار ہیں
عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح کی ملاقات میں توانائی، انفراسٹرکچر اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
طالبان ترجمان ملا حمداللہ فطرت نے پاکستان پر تجارتی راستے بند کرنے اور مہاجرین کے معاملے پر غیرقانونی دباؤ ڈالنے کا الزام لگایا ہے، اور حالیہ تنازعات کی ذمہ داری اسلام آباد پر ڈالی ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں امریکی صدر ٹرمپ کے زیرِ اہتمام تاریخی “بورڈ آف پیس” معاہدے پر دستخط کر دیے۔ 18 دیگر ممالک کے ساتھ اس معاہدے کا مقصد اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت غزہ میں مستقل جنگ بندی، تعمیر نو اور فلسطینی حقوق کا تحفظ ہے