اروناچل پردیش میں چین اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان مبینہ ٹکراؤ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی اپوزیشن نے وزیراعظم مودی سے سرحدی صورتحال پر وضاحت مانگ لی۔
سندھ حکومت نے میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی، جس میں آئی ایس آئی، آئی بی، رینجرز سندھ اور این سی سی آئی اے کے نمائندے شامل ہوں گے۔
پنجگور کے دو کم عمر بھائیوں نے دہشت گرد تنظیم سے لاتعلقی اور سرنڈر کا اعلان کیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انہیں ٹک ٹاک کے ذریعے رابطے کے بعد پیسوں کا لالچ دیا گیا۔
1947 سے اب تک آزاد کشمیر نے تعلیم، صحت اور سڑکوں کے شعبے میں غیر معمولی ترقی کی ہے، جس کے بعد فسادی ایکشن کمیٹی کا 78 سالہ استحصال کا بیانیہ بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔
پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ میں سفارتی کوششیں جاری رکھنے، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت اور فلسطین میں دو ریاستی حل پر زور دیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، نیتن یاہو نے حملہ آوروں کا محلہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔