Skip to content
انگریزی
پښتو
دری
عربی
خبریں
کھیل
معیشت
تاریخ
ثقافت
سیکیورٹی
تحقیق
World
دری
العربية
Author:
نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
X-twitter
مصنف کی جانب سے پوسٹس
جماعت اسلامی کا 23 اکتوبر سے اسلام آباد مارچ شروع کرنے کا اعلان
جماعت اسلامی 23 اکتوبر کو اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کا آغاز کرے گی۔ لیاقت بلوچ نے ضلعی ہیڈکوارٹرز پر پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
October 21, 2026
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور مالدیپ نے 2 سال میں دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے اور مصنوعی ذہانت، دفاع، صحت، تعلیم اور سیاحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
October 21, 2026
مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کی جانب آنے والے 5 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کی جانب آنے والے 5 ڈرونز کو دفاعی کارروائی میں تباہ کر دیا گیا۔
October 21, 2026
ہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جوہری صلاحیت اور جغرافیائی اہمیت کے باعث واشنگٹن کے لیے اسلام آباد سے تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔
October 21, 2026
مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش
وزیراعظم شہباز شریف نے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال کیا، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
October 21, 2026
راولاکوٹ 5 ماہ سے جام: کالعدم ایکشن کمیٹی کے خلاف شدید عوامی ردعمل
راولاکوٹ کی 5 ماہ سے بندش پر تعلیم یافتہ کمیونٹی کا شدید ردعمل؛ کالعدم ایکشن کمیٹی کے منفی کردار کی مذمت اور بااختیار کشمیر کونسل کا مطالبہ۔
October 21, 2026
راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، 36 زخمی
راجن پور میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے۔ بس کراچی سے ڈیرہ غازی خان جا رہی تھی۔
October 21, 2026
اسلام آباد: لائبہ اعجاز کیس کا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
لائبہ اعجاز کیس کا ملزم محمد نعمان اسلام آباد میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا اور اسپتال میں دم توڑ گیا۔
October 21, 2026
ملتان میں یتیم بچے وسیم عباس کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
وسیم عباس قتل کیس کا ملزم توقیر نذیر بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔
October 21, 2026
پاکستان آرمی راکٹ فورس کمانڈ: روایتی دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت
پاکستان کی جانب سے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا قیام روایتی جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، جس کا مقصد عسکری توازن کو برقرار رکھنا ہے۔
October 21, 2026
مزید پوسٹس دکھائیں