خیبر پختونخوا پولیس کے 54 شہدا کے خاندانوں میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے گئے، جبکہ شہدا پیکج میں اضافے اور پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے برابر کرنے کا اعلان بھی کیا گیا۔
آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے باعث شاہراہیں بند اور عوامی زندگی متاثر ہے، جبکہ تعلیمی ادارے کھلے ہونے کے باوجود حکومت اور مظاہرین کے بیانیے میں شدید تناؤ برقرار ہے۔
پاکستان اور روس نے منظم جرائم کی روک تھام، معلومات کے تبادلے اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک مجرمان کی حوالگی کے معاہدوں کو بھی حتمی شکل دیں گے۔