دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے چار اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی میں بھاری اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے۔
ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 309 زخمی ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم دہرایا۔
اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر گولان نے اعتراف کیا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنا اسرائیل کی سنگین اسٹریٹیجک غلطی تھی، جس سے ایران میں سخت گیر عناصر کو تقویت ملی۔