جنگ ستمبر 1965 کے چوتھے روز پاک فوج نے مختلف محاذوں پر بھارتی فوج کا مقابلہ کیا۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ شبیر شریف نے بھی غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا۔

September 4, 2026

زیارت واقعے میں 8 ایف سی جوانوں کی شہادت اور شہدا کی میتوں کی بے حرمتی نے دہشتگردوں کی سفاکیت کو بے نقاب کردیا۔

September 4, 2026

زیارت کراس میں اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے اسکواڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 11 دہشتگرد ہلاک اور 8 جوان شہید ہوگئے۔

September 4, 2026

بلوچستان میں لاپتا افراد اور بی ایل اے کے پراپیگنڈا کے تعلق پر نئے سوالات اٹھ گئے ہیں۔ شاہ فہد کیس کے بعد تجزیہ کاروں نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

September 4, 2026

بلوچستان میں دہشتگردوں کی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 4, 2026

زیارت کراس حملے کے بعد ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے درمیان مبینہ تعاون اور رابطوں کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے۔

September 4, 2026

لاپتا افراد یا عسکری نیٹ ورک؟ بلوچستان میں مسلح تنظیموں کی حقیقت

بلوچستان میں لاپتا افراد اور بی ایل اے کے پراپیگنڈا کے تعلق پر نئے سوالات اٹھ گئے ہیں۔ شاہ فہد کیس کے بعد تجزیہ کاروں نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
بلوچستان میں لاپتا افراد اور بی ایل اے کے پراپیگنڈا پر سوالات

بلوچستان میں لاپتا افراد، بی ایل اے کے بیانیے اور شاہ فہد کیس پر خصوصی رپورٹ۔ انسانی حقوق اور مسلح تنظیموں کے مقاصد میں تفریق کی ضرورت۔

September 4, 2026

بلوچستان میں لاپتا افراد کے معاملے کو عسکری تنظیم بی ایل اے کے پراپیگنڈا نیٹ ورک کا حصہ بنانے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ناقدین کے مطابق بعض افراد کی گمشدگی کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

بعد میں انہی افراد کے نام مسلح کارروائیوں یا خودکش حملوں سے جوڑے جانے کے دعوے سامنے آتے ہیں۔ اس طرزِ عمل نے معاملے کی شفافیت پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

شاہ فہد کے معاملے نے بھی اس بحث کو مزید تقویت دی ہے۔ بی ایل اے کی جانب سے اسے خودکش حملہ آور قرار دیے جانے کے بعد اس کی شناخت اور پس منظر کی چھان بین پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس معاملے کو سیاسی دباؤ اور عالمی ہمدردی کے لیے استعمال کر کے نوجوانوں کو مسلح سرگرمیوں کی طرف دھکیلا جاتا ہے۔ اس لیے انسانی حقوق کے مسائل اور دہشت گرد تنظیموں کے مفادات میں فرق لازمی ہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ لاپتا افراد کے ہر کیس اور دہشت گردی کے ہر دعوے کی شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات کی جائیں۔ اسی سے حقائق اور پراپیگنڈا کے درمیان واضح فرق ممکن ہو سکے گا۔

دیکھیے: کے پی میں کرپشن اور شاہانہ اخراجات کی داستان

متعلقہ مضامین

جنگ ستمبر 1965 کے چوتھے روز پاک فوج نے مختلف محاذوں پر بھارتی فوج کا مقابلہ کیا۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ شبیر شریف نے بھی غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا۔

September 4, 2026

زیارت واقعے میں 8 ایف سی جوانوں کی شہادت اور شہدا کی میتوں کی بے حرمتی نے دہشتگردوں کی سفاکیت کو بے نقاب کردیا۔

September 4, 2026

زیارت کراس میں اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے اسکواڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 11 دہشتگرد ہلاک اور 8 جوان شہید ہوگئے۔

September 4, 2026

بلوچستان میں دہشتگردوں کی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *