جنگ ستمبر 1965 کے چوتھے روز پاک فوج نے مختلف محاذوں پر بھارتی فوج کا مقابلہ کیا۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ شبیر شریف نے بھی غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا۔

September 4, 2026

زیارت واقعے میں 8 ایف سی جوانوں کی شہادت اور شہدا کی میتوں کی بے حرمتی نے دہشتگردوں کی سفاکیت کو بے نقاب کردیا۔

September 4, 2026

زیارت کراس میں اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے اسکواڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 11 دہشتگرد ہلاک اور 8 جوان شہید ہوگئے۔

September 4, 2026

بلوچستان میں لاپتا افراد اور بی ایل اے کے پراپیگنڈا کے تعلق پر نئے سوالات اٹھ گئے ہیں۔ شاہ فہد کیس کے بعد تجزیہ کاروں نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

September 4, 2026

بلوچستان میں دہشتگردوں کی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 4, 2026

زیارت کراس حملے کے بعد ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے درمیان مبینہ تعاون اور رابطوں کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے۔

September 4, 2026

زیارت کراس حملہ: ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا گٹھ جوڑ بے نقاب

زیارت کراس حملے کے بعد ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے درمیان مبینہ تعاون اور رابطوں کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے۔
زیارت کراس حملہ، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے گٹھ جوڑ

زیارت کراس حملے کے بعد ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے درمیان مبینہ تعاون کا دعویٰ سامنے آگیا۔

September 4, 2026

زیارت کراس کے مقام پر پاکستانی سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کے حوالے سے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے درمیان مبینہ تعاون کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔

ایک ذریعے کے مطابق حملہ ٹی ٹی پی نے کیا، تاہم بی ایل اے نے اس کی ذمہ داری قبول کی۔ دعوے کے مطابق اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ ٹی ٹی اے، اے ٹی آر، ٹی ٹی پی کو حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے روکنا چاہتا ہے۔

اس ذریعے کا کہنا ہے کہ اس طرح پاکستان کی جانب سے ٹی ٹی پی کے خلاف ممکنہ سخت ردعمل کے خدشات کم کیے جاسکتے ہیں۔

ٹی ٹی پی اور بی ایل اے

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے درمیان مختلف سطحوں پر رابطے اور تعاون موجود ہیں۔

دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں تنظیموں کے ہینڈلرز میں بھی روابط ہیں۔ اس کے علاوہ حملوں کی منصوبہ بندی اور آپریشنل معاملات میں تعاون کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔

مزید یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ بی ایل اے، ٹی ٹی پی کو بعض حملوں کے لیے ٹھکانے، لاجسٹک سہولت اور معلومات فراہم کرتی ہے۔

دیکھیے: کے پی میں کرپشن اور شاہانہ اخراجات کی داستان

متعلقہ مضامین

جنگ ستمبر 1965 کے چوتھے روز پاک فوج نے مختلف محاذوں پر بھارتی فوج کا مقابلہ کیا۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ شبیر شریف نے بھی غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا۔

September 4, 2026

زیارت واقعے میں 8 ایف سی جوانوں کی شہادت اور شہدا کی میتوں کی بے حرمتی نے دہشتگردوں کی سفاکیت کو بے نقاب کردیا۔

September 4, 2026

زیارت کراس میں اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی کے اسکواڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 11 دہشتگرد ہلاک اور 8 جوان شہید ہوگئے۔

September 4, 2026

بلوچستان میں لاپتا افراد اور بی ایل اے کے پراپیگنڈا کے تعلق پر نئے سوالات اٹھ گئے ہیں۔ شاہ فہد کیس کے بعد تجزیہ کاروں نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

September 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *