رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت کارروائی کر کے اہم سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

August 10, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک بڑی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ اس کے نتیجے میں اہم سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے 4 موٹر سائیکلیں، مشین گنز اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد پنجگور میں مقامی تاجروں اور شہریوں سے لوٹ مار، بھتہ خوری، اغوا اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز نے عزم ظاہر کیا ہے کہ بلوچستان سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھی جائیں گی۔

دیکھیے: بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *