Category: خواتین اور معاشرہ

واضح رہے کہ اپوزیشن نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو مستعفی ہوگئے

بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق "طالبان حکومت عملی اقدامات کرنے کے بجائے زبانی یقین دہانیوں پر اکتفا کر رہی ہے، جس سے دہشت گردی کے خلاف علاقائی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔"

خیبرپختونخوا کے تھانہ معیار لوئر دیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 7 نومبر کو بھارتی فوج نے کیرن سیکٹر میں کارروائی کے نتیجے میں دو افراد کو ہلاک

سرحدی تعطل نے دونوں ممالک کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور مزدوروں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے جس کے باعث بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں

پاکستان نے کم عمری کی شادی پر پابندی لگا دی، قانونی عمر کو 18 سال تک بڑھانا — صنفی مساوات اور لڑکیوں کے بہتر مستقبل کی جانب ایک جرات مندانہ قدم ہے۔

اختر مینگل کا خضدار ریلی میں بلوچ خواتین کے ساتھ سلوک پر شدید تنقید، بنیادی حقوق کی مانگ پر گرفتاریوں پر تنقید

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کے وکیل کے مطابق ان کی حراست میں دہشت گردی اور بغاوت کے الزامات کے تحت 30 دن کی توسیع کر دی گئی ہے

افغانوں کی ملک واپسی کی پالیسی اور ملالہ یوسفزئی کی جانب سے تشویشات، جن میں پناہ گزینوں کے تحفظ اور عالمی سطح پر آبادکاری کے مواقع کو بڑھانے کی اپیل شامل ہے۔