"> افغانستان Archives - Page 67 of 70 - HTN Urdu

Category: افغانستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا گیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی پر سیاسی محاذ آرائی اور مذاکرات ناکام بنانے کا الزام بھی لگایا۔

غوزگڑھی سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاکستانی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 طالبان اہلکار ہلاک کر دیے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ زمینی حقائق پر کرنے اور قومی سلامتی کو سیاسی اختلافات سے بالاتر رکھنے کی اپیل کی ہے۔

خیبر پختونخوا کے 180 روزہ ایکشن پلان میں 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز کیے گئے ہیں، جن میں صحت، تعلیم، سڑکوں، روزگار اور توانائی کے منصوبے شامل ہیں۔

مولانا فضل الرحمن کی سیاست، افغان طالبان سے روابط، تحریک طالبان پاکستان کے معاملے پر مؤقف اور دینی مدارس کے سیاسی اثر و رسوخ کا جائزہ۔

بیرونِ ملک تعلیم کا خواب دھوکے میں نہ بدلنے دیں۔ ایجنٹ کے دعووں، فیس اور داخلے کی تصدیق کرکے اپنے مستقبل اور رقم کو محفوظ بنائیں۔

افغانستان اور ترکی کے تعلقات نے نئے سفیر کی تقرری کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرنا شروع کردی ہیں۔ جو باہمی اعتماد و اتحاد کو ظاہر کرتی ہیں

افغان مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد پاکستان اور ایران پر دباؤ ڈال رہی ہے، جس سے سلامتی، معیشت اور انسانی بحران جیسے خطرات جنم لے رہے ہیں۔

چینی کمپنیوں نے افغانستان میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر اور ڈیموں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کےمنصوبوں کا اعلان کردیا

افغانستان میں جاری بحران اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اگر فوری طور پر حل نہ کی گئی تو پورے خطے اورعلاقائی سلامتی کو متاثر کرسکتی ہے

او آئی سی 51ویں کانفرنس کے موقع پرپاکستان کے نائب وزیرِاعظم و زیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور افغامستان کےعبوری وزیرِخارجہ امیرخان متقی درمیان اہم ملاقات

پاکستان نے افغان ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کے لیے ایک سال کی ملٹی پل انٹری ویزا پالیسی متعارف کروائی ہے جس سے سرحد پار تجارت اور علاقائی روابط بڑھیں گے

ناروے نے طالبان کی عبوری حکومت کے مقررکردہ سفارتکار کو باضابطہ طورپرقبول کرلیاہے۔

حالیہ جنگی صورتحال میں بھارت کی ایران دشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ بھارت کے حالیہ طرزِعمل نے اس کے اصل اہداف کو ظاہر کردیا ہے۔

تیل معاہدہ کی میعاد پچس سال تھی۔ خلاف ورزی کی بناء پر افغانستان کا چین کمپنی کے ساتھ تیل معاہدے کا اختتام۔

افغانستان کے لیے قازقستان کے خصوصی نمائندے ایرکن توکوموف کو سفارتی تعلقات اور علاقائی تعاون کو بڑھانے کے لیے مقرر کیا گیا۔