Category: اہم ترین

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں 12 انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز دیتے ہوئے زبان، نسل اور سیاسی مفادات کو بنیاد بنانے کی مخالفت کی ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سرگودھا ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید اور سابق ایم پی اے فرخ امتیاز کھوکھر نے جماعت کے سیاسی مؤقف اور مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات سے اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

نوشکی کے گرلز ڈگری کالج میں تین مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔ ایڈمن آفیسر کے مطابق ملزمان نے پرنسپل کے دفتر میں توڑ پھوڑ بھی کی۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تہران اجلاس میں سعودی عرب کی صورتِ حال پر بات ہوئی اور معاہدے کے تحت پاکستان پر بھی سعودی عرب کا دفاع لازم ہے۔

پاکستان نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور ویٹو پاور میں اضافے کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب ارکان کا کردار بڑھانے پر زور دیا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر تقریب میں پاکستانی قیادت نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔

سعودی عرب کی جانب داغے گئے تین بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے گئے۔ مشرقی ریجن اور الخرج میں جاری خطرے کا الرٹ بعد میں واپس لے لیا گیا۔

تہران میں ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس ختم ہو گیا۔ پزشکیان نے علاقائی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ مفادات پر توجہ دینے پر زور دیا۔

تہران میں مکہ دفاعی اتحاد اور ایرانی قیادت کا اہم اجلاس۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع اور ترک انٹیلی جنس چیف کی خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی حل کے لیے شرکت۔

پاکستان نے سعودی عرب کے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں پر حوثی میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی اور دفاع کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

مودی حکومت کی پاکستان دشمن پالیسیوں نے سکھ یاتریوں کی مذہبی آزادی سلب کر دی، جس پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے شدید تنقید کی ہے۔

بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں ای فائلنگ کے ذریعے ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد فائلز نمٹائی جا چکی ہیں، جبکہ 10 محکموں کی سمریز کو ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔