Category: پاکستان

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔

شدید بارشوں کا موجودہ سلسلہ 21 اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق رپورٹ کو یک طرفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حقائق کو مسخ کرتی ہے،

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد کو بھی نشان امتیاز سے نوازا گیا

رواں سال یوم آزادی کو معرکہ حق کی عظیم فتح سے منسوب کیا گیا ہے۔

ٹیمی بروس کے مطابق امریکی حکام نے حملوں کو روکنے کے لیے پاکستان۔ بھارت سے رابطہ کیا

یہ دن اس بیان کی تجدیدِ عہد ہے جو بانیِ پاکستان محمد علی جناح نے گیارہ اگست کو تاریخی خطاب کیا تھا۔ آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا تھا مذہب و مسلک کی بنیاد پر کسی شہری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد اور مدرسے کی منتقلی مکمل طور پر رضامندی سے کی گئی اور مارگلہ ٹاؤن میں نئی سہولیات فراہم کی گئیں

فیاض الحسن چوہان نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نام لیے بغیر انہیں بہت بڑا نوسز باز، لالچی اور حریص قرار دیا

اس ہیلی کاپٹر کی آرمی ایوی ایشن میں شامل ہونے کی تقریب کی صدارت فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کی

نیشنل آرڈر آف میرٹ ایک سرکاری اعزاز ہے جو فرانسیسی حکومت کی جانب دوسرا بڑا سول اعزاز ہے۔ جو سماجی یا قومی خدمات کے اعتراف میں فرانس میں آباد ملکی و غیر ملکیوں کی حوصلہ افزائی کے طور پر دیا جاتا ہے