Category: کھیل

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام میں سی آر پی ایف چیک پوسٹ پر حملے کے بعد بھارت نے بغیر کسی تحقیقات اور ثبوت کے حسبِ روایت پاکستان پر الزام تراشی شروع کر دی۔

بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے ایچ ٹی این سے خصوصی گفتگو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارت کاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کا قد بڑھ گیا ہے۔

کوہاٹ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی گمبٹ حیدر زمان اور سب انسپکٹر مختیار سمیت 10 اہلکار شہید ہوگئے۔

اسلام آباد کے مارگلہ ڈائیلاگ میں بھارتی تجزیہ کار پروین ساہنی نے اعتراف کیا کہ پاکستان کا بھارتی بالادستی نہ ماننے کا مؤقف درست تھا۔ انہوں نے بھارتی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا۔

اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کے متنازع قوانین ختم کرنے اور 7 اکتوبر حملوں کی تحقیقات کے لیے بل پیش کر دیے گئے۔

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا۔

عثمان وزیر نے بینکاک میں ویلیٹر ویٹ مقابلے کے دوران پہلے راؤنڈ میں بھارتی باکسر کو شاندار ناک آؤٹ سے شکست دی۔