اس سے قبل ہائی کورٹ آف جسٹس کے جج رچرڈ اسپئیرمین کے سی نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔

March 4, 2026

اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق صرف 2025 کے دوران 1,100 سے زائد عوامی کوڑوں کی سزائیں ریکارڈ کی گئیں، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہیں۔

March 4, 2026

غیر مصدقہ اطلاعات میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ چند رہنما اپنے اہلِ خانہ سمیت نسبتاً محفوظ سمجھے جانے والے علاقوں کی جانب منتقل ہو گئے ہیں۔

March 4, 2026

آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین معرکے میں افغان طالبان کو غیر معمولی جانی و مالی دھچکا لگا ہے؛ 4 مارچ کی شام تک 481 جنگجو ہلاک اور سینکڑوں چیک پوسٹیں تباہ ہو چکی ہیں

March 4, 2026

اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں اتوار کے روز احمدی نژاد شہید ہوگئے ہیں۔

March 4, 2026

ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض علاقوں میں نوجوانوں کو خاندانوں کی رضامندی کے بغیر فرنٹ لائنز پر بھیجا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں سے متعدد افراد کو سرحدی علاقوں کی جانب منتقل کیا گیا ہے۔ صوبہ تخار سے ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ جبری بھرتیوں میں طالبان ارکان اور عام شہریوں کے درمیان فرق نہیں رکھا جا رہا اور مقامی طالبان افسران کے ذریعے افراد کو کابل منتقل کر کے وہاں سے سرحدی محاذوں پر بھیجا جا رہا ہے۔

March 4, 2026

سی ایس ٹی او اجلاس میں تاجک افغان سرحدی سیکیورٹی بڑھانے پر اتفاق

سی ایس ٹی او نے افغانستان کے ساتھ طویل سرحد پر دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں پر زور دیا
سی ایس ٹی او نے افغانستان کے ساتھ 1,344 کلومیٹر طویل سرحد پر دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کو پختہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا

آئندہ سال سے کے آغاز سے سی ایس ٹی او کمزور سرحدی علاقوں بشمول شمس الدین شوہن ضلع، کو اسلحہ اور سازوسامان کی فراہمی شروع کرے گی

July 27, 2025

اجتماعی سلامتی معاہدہ تنظیم (سی ایس ٹی او) کا اجلاس ماسکو میں منعقد ہوا جس کی صدارت سی ایس ٹی او کے سیکرٹری جنرل والیری سیمی ریکوو نے کی۔ گفتگو کا مرکز خراسان صوبہ (آئی ایس کے پی) سے بڑھتے ہوئے سرحدی خطرات کے پیش نظر تاجکستان-افغانستان سرحد پر سیکیورٹی کو بڑھانے پر تھا۔

سی ایس ٹی او نے افغانستان کے ساتھ 1,344 کلومیٹر طویل سرحد پر دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کو پختہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان اقدامات کے تحت تنظیم 2029 تک اپنے سرحدی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے منصوبے کو جاری رکھے گی۔

آئندہ سال سے کے آغاز سے سی ایس ٹی او کمزور سرحدی علاقوں بشمول شمس الدین شوہن ضلع، کو اسلحہ اور سازوسامان کی فراہمی شروع کرے گی۔

افغانستان بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کا مرکز بنا ہوا ہے اور سی ایس ٹی او کے اجلاس میں خاص طور پر تاجکستان کے سرحدی علاقوں میں آئی ایس کے پی کے خطرے کو حل کرنے پر بات کی گئی ہے۔ تنظیم نے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر علاقائی سلامتی و استحکام کو یقینی بنانے کے عزم کی تصدیق کی۔

دیکھیں: پاک افغان ازبکستان ریلوے منصوبہ اور خطے پر اس کے ممکنہ اثرات

متعلقہ مضامین

اس سے قبل ہائی کورٹ آف جسٹس کے جج رچرڈ اسپئیرمین کے سی نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔

March 4, 2026

اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق صرف 2025 کے دوران 1,100 سے زائد عوامی کوڑوں کی سزائیں ریکارڈ کی گئیں، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہیں۔

March 4, 2026

غیر مصدقہ اطلاعات میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ چند رہنما اپنے اہلِ خانہ سمیت نسبتاً محفوظ سمجھے جانے والے علاقوں کی جانب منتقل ہو گئے ہیں۔

March 4, 2026

آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین معرکے میں افغان طالبان کو غیر معمولی جانی و مالی دھچکا لگا ہے؛ 4 مارچ کی شام تک 481 جنگجو ہلاک اور سینکڑوں چیک پوسٹیں تباہ ہو چکی ہیں

March 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *