پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

افغان فریڈم فرنٹ نے نورستان کے ضلع دوآب میں طالبان کی سکیورٹی چوکی پر گوریلا حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 10, 2026

لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 6 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک جبکہ اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 6 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک جبکہ اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔

لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی جانب سے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی مشترکہ آپریشن کیا گیا، جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

June 24, 2026

دیر لوئر: خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے ایک مشترکہ کاروائی کے دوران چھ انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انتہائی منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا، جس میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

اسلحہ برآمد

ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام دہشت گرد سنگین کاروائیوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے، جن کی ہلاکت سے خطے میں دہشت گردی کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ ہو گیا ہے۔

آپریشن کے اختتام پر سرچنگ کے دوران ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے چھ کلاشنکوف رائفلیں اور تین ہینڈ گرینیڈز سمیت بھاری مقدار میں دیگر گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

دیکھیے: سلامتی کونسل میں امن دستوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کی تاریخی قرارداد پیش

متعلقہ مضامین

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *