عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ہسپتال میں زخمی دہشت گردوں کے انٹرویو کی کوشش پر افغان ٹائمز کے دو صحافیوں کو طالبان نے تشدد کے بعد اغوا کر لیا۔

September 25, 2026

آغا جان معتصم کی گرفتاری سے توجہ ہٹانے کا ہتھکنڈا؛ طالبان نے جنرل حسن خٹک کی گرفتاری کی جھوٹی خبریں چلا دیں، حکام نے مسترد کر دیا

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا اور اہم سکیورٹی پیشرفت، خصوصاً آغا جان معتصم کی گرفتاری، سے توجہ ہٹانا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ حربہ ماضی میں بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے جہاں کسی اہم کارروائی کے بعد متوازی فیک بیانیہ سامنے لایا جاتا ہے۔
جنرل کی گرفتاری

حالیہ دنوں میں کچھ غیر مصدقہ پلیٹ فارمز اور افغان طالبان سے منسلک اکاؤنٹس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ جنرل حسن خٹک کو حراست میں لے لیا گیا ہے، تاہم حکام نے ان اطلاعات کو مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔

April 19, 2026

اسلام آباد: سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج کے افسر جنرل حسن خٹک کی مبینہ گرفتاری سے متعلق گردش کرنے والی خبریں دراصل منظم پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہیں، جن کا مقصد آغا جان معتصم کی گرفتاری سے توجہ ہٹانا ہے۔

ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں کچھ غیر مصدقہ پلیٹ فارمز اور افغان طالبان سے منسلک اکاؤنٹس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ جنرل حسن خٹک کو حراست میں لے لیا گیا ہے، تاہم حکام نے ان اطلاعات کو مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا اور اہم سکیورٹی پیشرفت، خصوصاً آغا جان معتصم کی گرفتاری، سے توجہ ہٹانا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ حربہ ماضی میں بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے جہاں کسی اہم کارروائی کے بعد متوازی فیک بیانیہ سامنے لایا جاتا ہے۔

حکام نے واضح کیا ہے کہ جنرل حسن خٹک کی گرفتاری سے متعلق کوئی حقیقت موجود نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے کسی سرکاری یا عسکری ادارے نے کوئی بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ غیر مصدقہ خبروں اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا پر یقین نہ کریں۔

ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور دہشت گرد عناصر کی جانب سے اس نوعیت کی اطلاعات پھیلانا ایک منظم حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد ریاستی اداروں پر اعتماد کو کمزور کرنا اور داخلی انتشار پیدا کرنا ہے۔

واضح رہے کہ آغا جان معتصم کی حالیہ گرفتاری کو سکیورٹی اداروں کی ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس کے بعد ایسے پروپیگنڈا بیانیے سامنے آنا شروع ہوئے ہیں۔

دیکھئیے:صہیونی بیانیہ اور مودی کو نصیحت

متعلقہ مضامین

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *