غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں مزید 19 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے، جنگ بندی کے بعد شہادتوں کی تعداد 1,705 ہوگئی۔
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں مزید 19 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔ جنگ بندی کے بعد شہادتوں کی تعداد 1,705 ہوگئی۔

November 27, 2026

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 11 اکتوبر 2025 کو جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 1,705 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی اسرائیلی جنگ سے اب تک غزہ میں مجموعی طور پر 74 ہزار 772 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، جبکہ زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 76 ہزار 298 تک پہنچ گئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں جانی نقصان کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

سعودی عرب کی جازان آئل ریفائنری پر فضائی حملے میں نیپالی ملازم ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، حوثیوں پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

November 27, 2026

خواجہ آصف کے مطابق اسلام آباد میں مکہ دفاعی معاہدے کے اجلاس میں سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے تنازع پر بھی مشاورت ہوگی۔

November 27, 2026

افغان گرین ٹرینڈ کے عسکری ونگ نے کابل کے ضلع گیارہ میں طالبان وزارتِ دفاع کے سینئر عہدیدار قاری فضل الدین کو ان کی رہائش گاہ پر ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

November 27, 2026

سندھ حکومت نے 29 نومبر کو کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی مجوزہ ریلی اور باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

November 27, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *