رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

ایران کا نیا مذاکراتی منصوبہ: جنگ بندی مذاکرات سے متعلق نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں؛ ایرانی خبررساں ایجنسی

ایران نے جمعرات کی شام 30 اپریل کو اپنا نیا مذاکراتی مسودہ پاکستان کو پیش کیا۔ اس موقع پر ایران نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ہی امریکہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ایران کا واحد سرکاری ثالث رہے گا۔
ایران نے نیا مذاکراتی منصوبہ پاکستان کے حوالے کر دیا

اسماعیل بقائی نے گزشتہ شام ایک ٹیلی وژن انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جنگ کا خاتمہ اور پائیدار امن امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں تہران کی اولین ترجیح ہے۔

May 1, 2026

اسلام آباد: ایران نے جمعرات کی شام امریکہ کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات کے حوالے سے اپنا نیا مذاکراتی مسودہ پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایران نے جمعرات کی شام 30 اپریل کو اپنا نیا مذاکراتی مسودہ پاکستان کو پیش کیا۔ اس موقع پر ایران نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ہی امریکہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ایران کا واحد سرکاری ثالث رہے گا۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ شام ایک ٹیلی وژن انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جنگ کا خاتمہ اور پائیدار امن امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں تہران کی اولین ترجیح ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور خطے میں امن کے قیام کے لیے ان مذاکرات کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ ایران نے پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے امریکہ کے ساتھ رابطوں اور مذاکرات کے لیے واحد سرکاری چینل اور ثالث کے طور پر تسلیم کیا ہے۔

دیکھئیے:اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر چھاپہ، متعدد کشتیاں قبضے میں لے لیں

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *