امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد پھر مسترد کر دی

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد مسترد کر دی۔
امریکی سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد پر ووٹنگ

ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد امریکی سینیٹ میں منظور نہ ہو سکی، 51 ارکان نے مخالفت کی۔

November 20, 2026

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد مسترد کر دی۔ قرارداد کے حق میں 48 جبکہ مخالفت میں 51 ووٹ آئے۔

رپورٹس کے مطابق ری پبلکن ارکان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی پالیسی کی حمایت کی۔ ڈیموکریٹ سینیٹر جان فیٹر مین نے بھی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا، جبکہ تین ری پبلکن سینیٹرز نے اس کی حمایت کی۔

ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کو کانگریس کی اجازت کے بغیر جنگ جاری نہیں رکھنی چاہیے۔

دیکھیے ؛ ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرانے کیلئے روس اور چین سے مدد نہیں مانگیں گے، ٹرمپ

متعلقہ مضامین

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور جرمن امپورٹرز ایسوسی ایشن نے دوطرفہ تجارت کے فروغ اور پائیداری رپورٹنگ کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

November 20, 2026

پاکستان سمیت 16 ممالک نے غیر قانونی اسرائیلی بستیوں اور غزہ امداد میں رکاوٹ ڈالنے والے اداروں پر برطانیہ اور آسٹریلیا کی پابندیوں کا خیرمقدم کیا ہے۔

November 20, 2026

امریکہ نے پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی کمپنیوں سے روزگار اور تربیت کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔

November 20, 2026

صحافی سمیع یوسفزئی کی پوسٹ کے تناظر میں شیخ ہیبت اللہ کے احکامات اور سرحد پار دہشت گردی پر ایک نظر؛ کیا کابل حکومت اپنی رٹ کھو چکی ہے؟

November 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *