کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

اسحاق ڈار کا عراقی ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ، باہمی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور عراق کے وزیرِ خارجہ فواد محمد حسین کے درمیان ہونے والی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے تعلقات کو مضبوط کرنے، اعلیٰ سطح کے دوروں اور باہمی رابطوں کی اہمیت پر زور دیا
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور عراق کے وزیرِ خارجہ فواد محمد حسین کے درمیان ہونے والی گفتگو میں دونوں ممالک نے تعلقات کو مضبوط کرنے، اعلیٰ سطح کے دوروں اور باہمی رابطوں کی اہمیت پر زور دیا

اسی روز پاک ایران تعلقات پر بھی بین الوزارتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں اقتصادی و تجارتی تعاون کے نئے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا

December 18, 2025

پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور عراق کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ ڈاکٹر فؤاد محمد حسین کے درمیان اہم گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور عراق کے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط ومستحکم کرنے کے لیے نئے راستوں پر غور کیا۔

جانبین نے اعلیٰ سطح کے باہمی دوروں اور روابط کی اہمیت پر زور دیا تاکہ تعلقات کو ہر شعبے میں مستحکم کیا جا سکے۔ اسی طرح باہمی تجارت کے علاوہ عوامی روابط کو فروغ دینے پر بھی اتفاق رائے ہوا تاکہ دونوں ممالک کے عوام کے مابین ہم آہنگی اور دوستی میں اضافہ ہو۔

خیال رہے کہ اسی دن سینیٹر اسحاق ڈار نے پاک۔ ایران تعلقات پر ایک بین الوزارتی اجلاس کی صدارت بھی کی۔ اجلاس میں مختلف شعبوں میں موجودہ دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا گیا اور اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے نئے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ مذاکرات دونوں ممالک کے درمیان استحکام اور باہمی مفاد کے شعبوں میں مشترکہ کاوشوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار ہیں۔

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *