رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خاران کی وادی سراوان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کا ٹھکانہ کلیئر کروا لیا۔
بلوچستان کے ضلع خاران کی وادی سراوان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کا ٹھکانہ کلیئر کروا لیا۔

خاران کی وادی سراوان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن؛ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 3 ڈرونز برآمد اور 2 آئی ای ڈیز ناکارہ، کلیئرنس آپریشن جاری۔

June 25, 2026

خاران: بلوچستان کے ضلع خاران کی وادی سراوان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی خفیہ معلومات پر ایک مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے، جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سییورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات پر کی جانے والی اس کارروائی کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فورسز نے مؤثر حکمتِ عملی کے تحت کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے زیرِ استعمال ایک مکان کو مکمل طور پر کلیئر کروا لیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ سے 3 کواڈ کاپٹر (ڈرونز) اور 3 موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لی ہیں، جبکہ دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ 2 دیسی ساختہ بموں (آئی ای ڈیز) کو بھی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں امن و امان کی بحالی اور دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے مکمل خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کا سرچ اور کلیئرنس آپریشن اب بھی جاری ہے۔

دیکھیے: افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی مخالفت شریعت کے منافی ہے: دارالعلوم کراچی

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *