حکم نامے کے مطابق ملک و ریاست کی سکیورٹی اور قانون و آئین کے خلاف خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ گورنر کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ریاست کے شہریوں کی حفاظت اور “شدت پسند نظریات” کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔

December 9, 2025

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق یہ صدر سوبیانتو کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، جو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔

December 9, 2025

مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر، 8 دسمبر کو اس وقت پیش آیا جب کریم آغا شہر کے مرکزی علاقے میں سفر کر رہے تھے۔

December 9, 2025

تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، تاہم مقامی ذرائع یہ حملہ طالبان مخالف مزاحمتی گروہ این آر ایف کی کارروائی قرار دے رہے ہیں۔

December 9, 2025

معاشی محاذ پر بھی ایک مثبت رجحان دکھائی دیا۔ چھ میں سے دس افراد اس بات سے متفق یا جزوی طور پر متفق ہیں کہ حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام اور ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے جیسے مشکل فیصلوں کے ذریعے معاشی استحکام کی کوشش کی ہے۔

December 9, 2025

اسلام آباد میں یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن پاکستان کی نئی عمارت کا افتتاح، پاک امریکہ تعلیمی شراکت داری میں انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے

December 9, 2025

خیبرپختونخوا میں آپریشن کے دوران 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید ہو گئے

فائرنگ کے تبادلے میں وطن عزیز کے 12 محافظ نے جام شہادت نوش کرگٗے جبکہ 4 سپاہی زخمی ہوٗے
فائرنگ کے تبادلے میں وطن عزیز کے 12 محافظ نے جام شہادت نوش کرگٗے جبکہ 4 سپاہی زخمی ہوٗے

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شہدا کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا

September 13, 2025

آئی ایس پی آر کے مطابق ‏خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشن کے دوران 35 خوارج ہلاک ہوئے جنکو بھارتی پشت پناہی حاصل تھی ۔

جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 12 وطنِ عزیز کے محافظ جامِ شہادت نوش کرگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا فوجی جوانوں نے تاریخ رقم پڑھتے ہوئے خوارج کا جرات و بہادری سے مقابلہ کیا۔

جنوبی وزیرستان لدھا میں سیکورٹی اہلکارون پر حملہ ، فائرنگ کے تبادلے میں وطن عزیز کے 12 محافظ جام شہادت نوش کرگٗے جبکہ 4 سپاہی زخمی ہوٗے۔

شہدا کے نام درجِ ذیل ہیں

حولدار متین شہید
حوالدار ظھیر شہید
نائیک کامران شہید
نائیک مظھر شہید
لانس نائیک صابر شہید
سپاہی اسامہ شہید
سپاہی میثام شہید
سپاہی الماص شہید
سپاہی روزے خان شہید
سپاہی ساجد شہید
سپاہی نصر اللہ شہید
سپاہی اویس شہید

زخمی ہونے والے اہلکار

نائیک نعیم خان
لانس نائیک شاہ محمد
سپاہی شان حیدر
سپاہی عثمان

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شہدا کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے بنوں سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت بھی کی۔

باجوڑ میں ہونے والی کارروائی میں 22 دہشتگرد مارے گئے جبکہ جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13مزید خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر

انکا کہنا تھا افغان سرزمین پاکستان مخالف سرگرمیوں میں استعمال ہونا تشویشناک ہے۔
ریاستِ پاکستان کو افغان حکومت سے توقعات ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے دکشت گردج کے لیے افغان سرزمین کے استعمال سے روکے گی۔

دیکھیں: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، 19 ٹی ٹی پی دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

حکم نامے کے مطابق ملک و ریاست کی سکیورٹی اور قانون و آئین کے خلاف خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ گورنر کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ریاست کے شہریوں کی حفاظت اور “شدت پسند نظریات” کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔

December 9, 2025

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق یہ صدر سوبیانتو کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، جو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔

December 9, 2025

مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر، 8 دسمبر کو اس وقت پیش آیا جب کریم آغا شہر کے مرکزی علاقے میں سفر کر رہے تھے۔

December 9, 2025

تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، تاہم مقامی ذرائع یہ حملہ طالبان مخالف مزاحمتی گروہ این آر ایف کی کارروائی قرار دے رہے ہیں۔

December 9, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *