دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کی پلیئر نیلامی میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا ہے۔

March 13, 2026

خیبرپختونخوا پولیس کو جدید سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑیاں، طویل فاصلے تک نشانہ بنانے والے ہتھیار، نائٹ وژن اور تھرمل امیجنگ آلات، اینٹی ڈرون سسٹمز اور دیگر جدید آلات فراہم کیے جا رہے ہیں

March 13, 2026

مقامی حکام کے مطابق زخمی بچوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

March 13, 2026

ایرانی صدر نے کہا کہ پہلی شرط ایران کے آئینی اور جوہری حقوق کو تسلیم کرنا ہے جبکہ دوسری شرط جنگ کے دوران ایران کو پہنچنے والے نقصانات کا ہرجانہ ادا کرنا ہے

March 13, 2026

سینئر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کی نگرانی کی جا رہی ہے اور سکیورٹی ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں۔

March 13, 2026

لکی مروت میں آئی ای ڈی دھماکے سے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید۔ وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی، علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ

March 13, 2026

خیبرپختونخواہ میں سینٹ انتخابات: پاکستان تحریک انصاف 6، اپوزیشن 5 نشستوں پر کامیاب

مراد سعید، مرزا آفریدی، فیصل جاوید، نور الحق قادری، روبینہ ناز جیت گئے، ٹیکنوکریٹ پر اعظم سواتی اور ن لیگ کے دلاور کامیاب
خیبرپختونخواہ سینت الیکشن

دوسری جانب پنجاب میں ایک سیٹ کیلئے ہونے والے سینٹ انتخابات میں مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبد الکریم ن لیگ کی ٹکٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔

July 21, 2025

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے الیکشن ہوئے، پی ٹی آئی نے چھ نشستیں حاصل کرلیں، مراد سعید بھی سینیٹر بن گئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل نشستوں میں پی ٹی آئی نے چار جبکہ اپوزیشن نے تین اپنے نام کیں۔ تحریک انصاف کے مراد سعید کو توقع سے زیادہ 26 ووٹ ملے۔

پی ٹی آئی کے دیگر کامیاب ہونے والے امیدواروں میں مرزا آفریدی، فیصل جاوید اور نور الحق قادری ہیں جنہیں بالترتیب، 22 اور 21، 21 ووٹ ملے۔

جنرل نشست پر اپوزیشن کے امیدوار مولانا عطاء الحق درویش 18 جبکہ طلحہ محمود 17 اور نیاز احمد 18 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پی ٹی آئی کے اعظم سواتی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے دلاور کامیاب قرار پائے، دونوں نے بالترتیب 89 اور 54 ووٹ حاصل کیے۔

خواتین کی نشستوں پر پی ٹی آئی کی روبینہ ناز اور پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد کامیاب قرار پائیں، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کی روبینہ ناز نے 89 اور پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد نے 52 ووٹ حاصل کیے۔

الیکشن کمیشن کی فہرست کے مطابق 11 نشستوں کے لیے 25 امیدوار مدمقابل تھے جن میں سے 7 جنرل نشستوں کے لیے 16، ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں کے لیے 5 اور خواتین کی 2 نشستوں کے لیے 4 امیدوار میدان میں تھے۔

دوسری جانب پنجاب میں ایک سیٹ کیلئے ہونے والے سینٹ انتخابات میں مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبد الکریم ن لیگ کی ٹکٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔

دیکھیں: بلوچستان واقعہ: مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی

متعلقہ مضامین

دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کی پلیئر نیلامی میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا ہے۔

March 13, 2026

خیبرپختونخوا پولیس کو جدید سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑیاں، طویل فاصلے تک نشانہ بنانے والے ہتھیار، نائٹ وژن اور تھرمل امیجنگ آلات، اینٹی ڈرون سسٹمز اور دیگر جدید آلات فراہم کیے جا رہے ہیں

March 13, 2026

مقامی حکام کے مطابق زخمی بچوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

March 13, 2026

ایرانی صدر نے کہا کہ پہلی شرط ایران کے آئینی اور جوہری حقوق کو تسلیم کرنا ہے جبکہ دوسری شرط جنگ کے دوران ایران کو پہنچنے والے نقصانات کا ہرجانہ ادا کرنا ہے

March 13, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *