خبریں - Page 164 of 678 - HTN Urdu

Home » خبریں

Recent News

چودہ اگست آزادی کے جشن کے ساتھ خود احتسابی کا دن بھی ہے۔ قیامِ پاکستان کے 79 سال بعد یہ تجزیاتی جائزہ کہ ہم نے کن شعبوں میں کامیابیاں حاصل کیں اور کون سے خواب ابھی تشنہِ تعبیر ہیں۔

August 4, 2026

باجوڑ میں 11 جولائی کے آپریشن میں ہلاک دوسرا ٹی ٹی پی دہشت گرد افغان شہری احمد مخلص نکلا۔

August 4, 2026

کبل میں افغان خودکش بمبار کے حملے کے بعد پی ٹی ایم نے دہشت گردوں کی مذمت کرنے کے بجائے ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن بیانیے کا سہارا لیا ہے۔

August 4, 2026

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد فتنہ الخوارج نے عوامی جذبات مجروح کرنے اور پراپیگنڈا پھیلانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔

August 4, 2026

سوات کے کبل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کرنے والا دہشت گرد افغان شہری تھا، جس کے نتیجے میں 17 افراد نے جامِ شہادت نوش کیا۔

August 4, 2026

سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں آپریشن 11 گرج کے دوران خوارج کے اہم کمانڈروں سمیت تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

August 4, 2026

پاکستان اور ایران کے درمیان دسویں مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد، تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق۔

August 4, 2026

حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے، انتظامی اصلاحات اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

August 4, 2026

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ اور متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

August 4, 2026

پنجشیر اور بدخشاں کے بعد فاریاب میں بھی جبہۂ رہائے بخش کے قیام سے طالبان مخالف مزاحمت میں شدت آ گئی۔

August 4, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔