کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

تیراہ آپریشن: فتنہ الخوارج کا سکیورٹی فورسز کے خلاف پراپیگنڈا بے نقاب

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد فتنہ الخوارج نے عوامی جذبات مجروح کرنے اور پراپیگنڈا پھیلانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔
تیراہ آپریشن: فتنہ الخوارج کی سکیورٹی فورسز کے خلاف پراپیگنڈا مہم نا کام

تیراہ آپریشن کے بعد فتنہ الخوارج کا گمراہ کن پراپیگنڈا سامنے آ گیا۔ سکیورٹی فورسز نے کہا کہ کارروائی صرف دہشت گردوں کے خلاف کی گئی۔

August 4, 2026

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کی گئی فضائی کارروائی کے بعد فتنہ الخوارج اور اس سے منسلک نیٹ ورکس نے عوام میں اشتعال پھیلانے کے لیے پراپیگنڈا مہم شروع کر دی ہے۔ فتنہ الخوارج کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آپریشن میں ایک دینی مدرسے کو نشانہ بنایا گیا، تاہم ذرائع کے مطابق یہ دعوے محض عوامی ہمدردی حاصل کرنے کی ناکام کوشش ہے۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج اپنے خلاف ہونے والے مؤثر آپریشنز کے بعد ہمیشہ مذہبی جذبات اور علامات کا سہارا لیتی ہے۔ دہشت گرد عناصر اکثر دینی اداروں اور عمارات کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور کارروائی کے بعد بے بنیاد ویڈیوز اور بیانیے پھیلا کر ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ جو عناصر خود مساجد، عبادت گاہوں اور بے گناہ مسلمانوں پر حملوں میں ملوث رہے ہیں، وہ اسلام یا دینی تعلیمات کے محافظ نہیں ہو سکتے۔ فتنہ الخوارج کی جانب سے سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع سے بکھارے جانے والے غیر تصدیق شدہ مواد کا مقصد عوام اور اداروں کے درمیان اعتماد کو مجروح کرنا اور اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔

سکیورٹی فورسز کی تمام تر کارروائیاں صرف اور صرف دہشت گردوں اور ان کے نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے کی جاتی ہیں، جن کا مقصد ملک میں امن و امان کا قیام ہے۔ حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیمیوں کے جذباتی اور گمراہ کن پراپیگنڈے کے بجائے صرف موثق اور تصدیق شدہ حقائق پر اعتماد کریں۔

دیکھیے: لکی مروت میں خوارج کو بڑا دھچکا، آپریشن 11 گرج میں اہم کمانڈرز ہلاک

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *