شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی چوکی پر خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور تعاقب کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
امریکی جریدے یوریشیا ریویو کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں طالبان انتظامیہ القاعدہ سمیت متعدد عسکری گروہوں کو محفوظ پناہ گاہیں اور تربیتی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے اندر جدید ہتھیاروں کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اسلحہ دہشت گرد گروہوں کے ہاتھ لگنے سے خطے کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
لندن اسکول آف اکنامکس میں پی ٹی آئی سے منسلک کانفرنس کی رپورٹس اور فنڈنگ کے دعوؤں نے پاکستان کے سیاسی اور میڈیا حلقوں میں ایک نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔
اسکاٹ کیلی کے مطابق حالیہ حملوں کے بعد بی ایل اے پر عالمی توجہ بڑھ رہی ہے، تاہم اس خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو مالیاتی نیٹ ورکس کی بندش اور بہتر گورننس پر مبنی جامع پالیسی بنانا ہوگی۔
بھارتی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل راجیش پوار کی وائرل ویڈیو نے پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے بھارتی، اسرائیلی اور افغان گٹھ جوڑ کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر سرگرم عادل راجہ کی جانب سے اسرائیلی اخبار کو انٹرویو دینے اور افواجِ پاکستان کے خلاف سنگین الزامات عائد کرنے کے اعلان کے بعد ملکی دفاعی و سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔