افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغانستان میں نجی مدارس کے قیام پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام مدارس کو وزارتِ تعلیم کے کنٹرول میں دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے میں امن، پاک ایران تعاون اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو پر ہونے والا شور حقائق پر نہیں بلکہ ذاتی مفادات پر مبنی ہے، جہاں قانونی کاروائی کو سیاسی انتقام کا رنگ دے کر متنازعہ منصوبے میں موجود اپنے فلیٹس کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے غیر جانبدار ممالک کے بحری جہازوں کو نکالنے کے لیے “پروجیکٹ فریڈم” کے نام سے ایک خصوصی انسانی ہمدردی کے آپریشن کا اعلان کیا ہے، جس کا آغاز پیر سے ہوگا۔
پشاور زلمی کے بولرز نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط رکھی۔ ایرون ہارڈی 27 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کرکے سب سے کامیاب بولر رہے، جبکہ ناہید رانا نے 22 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ذاتی اور سیاسی مفادات کو پسِ پشت ڈال کر قومی سلامتی اور مفادات کو سب سے زیادہ ترجیح دی جائے۔ کسی بھی اندرونی یا بیرونی سازش کا مقابلہ کرنے کے لیے قوم اور اداروں کا ایک پیج پر ہونا انتہائی ناگزیر ہے۔
طالبان حکومت 2021 سے ایک ذمہ دار ریاستی کردار ادا کرنے میں ناکام رہی ہے، جہاں تحریکِ طالبان پاکستان جیسے گروہوں کو تحفظ فراہم کرنے کی نظریاتی ہٹ دھرمی نے افغان عوام کو شدید معاشی تباہی اور عالمی تنہائی کا شکار کر دیا ہے۔